Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جیسے جیسے احتساب کا عمل آگے بڑھے گا مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی ، فواد چودھری

جیسے جیسے احتساب کا عمل آگے بڑھے گا مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی ، فواد چودھری
October 5, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری تو پہلا قدم  ہے ، جیسے جیسے یہ عمل آگے بڑھے گا مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی۔ فواد چودھری نے کہا کہ جنہوں نے گاجریں کھائی ہیں درد بھی انہی کے پیٹ میں ہوگا ۔ وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں ابھی مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ تمام کیس حکومت آنے سے پہلے کے ہیں۔