Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جیروم کزن نے فرانس نیس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لی

جیروم کزن نے فرانس نیس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لی
March 9, 2018

پیرس (92 نیوز) فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیروم کزن کے نام رہا،فرانسیسی سائیکلسٹ نے ریس کے آخری لمحات میں برتری حاصل کرتے ہوئے پانچویں مرحلے کی کامیابی کو یقینی بنایا۔

جیروم کزن نے جرمن سائیکلسٹ نیلس پولٹ پر آخری لمحات میں برتری حاصل کرتے ہوئے  کامیابی سمیٹی

لوٹو سوڈال تیسرے نمبر پر رہے،جیروم کزن ماؤنٹین بائیکنگ  میں کافی مہارت رکھتے ہیں

اسپینش سائیکلسٹ لوئس سانچز کی مجموعی برتری برقرار ہے۔