Wednesday, October 5, 2022

جیالوں نے چھوٹاسا ٹریلر دکھایا ہے : خورشید شاہ

جیالوں نے چھوٹاسا ٹریلر دکھایا ہے : خورشید شاہ
کراچی(92نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جیالوں نے آج چھوٹا سا ٹریلر دکھایا ہے ابھی لاہور میں بھی رنگ جمائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ  کا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کسی شیر اور بلے سے ڈرنے والے نہیں ہیں کوئی کہتا ہے بچہ شیر کا شکار کیسے کرے گا۔ بچے سے ہاتھ ملاؤ ،طاقت کا اندازہ ہو جائے گا۔