جہلم ، ٹلہ جوگیاں کے قریب کوئلہ کی کان میں دب کر 4مزدور جاں بحق
جہلم ( 92 نیوز ) جہلم کے علاقہ ٹلہ جوگیاں کے قریب کوئلہ کی کان میں دب کر 4 مزدور جاں بحق، دو شدید زخمی ہو گئے ۔
مرنے والوں میں رحمت اللہ، صاحب زادہ، صابررحمان اور نصیب اللہ شامل ہیں۔