Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جہانیاں  : سی ٹی ڈی کی کارروائی ہلاک چاروں دہشتگردوں کی شناخت

جہانیاں  : سی ٹی ڈی کی کارروائی ہلاک چاروں دہشتگردوں کی شناخت
April 9, 2016
  جہانیاں(92نیوز)جنوبی پنجاب کے اہم ضلع  خانیوال میں جہانیاں کےقریب سی ٹی ڈی کےساتھ مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں کی  شناخت ہوگئی ۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت حسن مجید،وقاص،انور اور اسرار قاسمی کےناموں سےہوئی ہے۔