Monday, October 3, 2022

جہانگیر ترین کی فتح حق اور سچ کی جیت ہے ، عمران خان

جہانگیر ترین کی فتح حق اور سچ کی جیت ہے ، عمران خان
لودھراں(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی فتح حق اور سچ کی جیت ہے۔ عمران خان کہتے ہیں  حکمران جماعت کو چالیس ہزار سے زائد ووٹوں سے ہرایا  جو اس بات کا ثبوت ہے کہ 2013کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی