Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جہانگیر ترین بدھ کے روزپشاور جائیں گے

جہانگیر ترین بدھ کے روزپشاور جائیں گے
July 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےرہنماجہانگیرترین ایک سال ناراض رہنےکےبعدبدھ کےروزپشاورجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کےپی کےکےوزراء کےروئیےسےنالاں جہانگیرترین گزشتہ ایک سال سے پشاورنہیں گئےتھے۔ جہانگیرترین کومنانےکےلیےتحریک انصاف کےجرگے نےاسلام آبادمیں ان سے ملاقات کی۔ جرگےمیں پی ٹی آئی کےارکان اسمبلی،مرکزی آرگنائزر اورسیکرٹری جنرل شامل تھےجنہوں نےجہانگیرترین کوپشاورآنےکےلیےمنالیاہے۔ اب جہانگیرترین بدھ کےروزپشاورکادورہ کرینگے