Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جھوٹے الزامات سے جھٹکا لگا، ہمیشہ صاف کاروبار کیا ، جہانگیر ترین

جھوٹے الزامات سے جھٹکا لگا، ہمیشہ صاف کاروبار کیا ، جہانگیر ترین
May 21, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  جہانگیر ترین نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹے الزامات سے مجھے جھٹکا لگا ہے ،ہمیشہ صاف کاروبار کیاہے ۔

جہانگیر ترین نے  ٹویٹ پیغام میں  رد عمل دیا ، کہا کہ سارا پاکستان جانتا ہے کہ میں نے ہمیشہ صاف کاروبار کیا ہے ، ہمیشہ اپنے کاشتکاروں کو پوری قیمت ادا کرتے ہیں ، تمام ٹیکسز ادا کرتے ہیں ۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ ہر الزام کا جواب دیں گے ، اسے غلط ثابت کریں گے اور ثابت قدم رہیں گے ۔