Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جھنگ،شہر کے واحدانڈرپاس میں جمع پانی نہ نکالا جاسکا

جھنگ،شہر کے واحدانڈرپاس میں جمع پانی نہ نکالا جاسکا
August 1, 2018
جھنگ ( 92 نیوز) جھنگ میں ریلوے کراسنگ کے انڈر پاس میں جمع بارش کا پانی پانچ روز بعد بھی نہیں نکالا جا سکا ۔ انڈر پاس پانی کھڑا ہونے کے بعث مکمل بند پڑا ہے اورگاڑیوں کو متبادل راستے ریلوے پھاٹک سے گزرنا پڑتا ہے، رش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے بھاٹک بند ہونے کی صورت میں انڈر پاس واحد متبادل راستہ ہے جو اب جوہڑ کی صورت اختیار کرنے والے انڈر پاس میں مچھروں کی بہتات عوام کیلئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔