جھل مگسی:این اے 267میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع
جھل مگسی(92نیوز)بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ دو سو سڑسٹھ کے ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ شروع ہو گئی نون لیگ کے نوابزادہ خالد مگسی اور تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند سے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔