Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جگلوٹ : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد گرفتار

جگلوٹ : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد گرفتار
August 21, 2016
  جگلوٹ(92نیوز)سکیورٹی فورسز نے گلگت بلتستان کےعلاقےجگلوٹ میں آپریشن کیا ہے ۔کارروائی میں 2دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور خودکش جیکٹ برآمد  کیا گیا  ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  دہشت گرد ایک کار میں اسلحہ وگولہ بارود منتقل کررہےتھے کہ سکیورٹی فورسز نے انہیں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ۔