Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جکارتہ ،منچلوں کا ناریل کو آگ لگاکر فٹبال کھیلنے کا مظاہرہ

جکارتہ ،منچلوں کا ناریل کو آگ لگاکر فٹبال کھیلنے کا مظاہرہ
February 10, 2018

جکارتہ ( 92 نیوز ) فٹبال سے لطف اندوز ہونے کیلئے انڈونیشیا میں منچلوں نے ناریل کو آگ لگادی اور بھرپور انداز میں اُس کیساتھ فٹبال  کھیلا۔

اس پرُ خطر کارنامے  کے دوران نوجوانوں نے جوتے بھی نہیں پہن رکھے تھے اور جب میچ ختم ہوا تو اُن کے پاؤں راکھ سے  ڈھک چکے تھے ۔