جڑانوالہ ( 92 نیوز ) جڑانوالہ میں ایک اور معصوم کلی کو مسل دیا گیا ،7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کےبعدقتل کر دی گئی ۔
انسانیت سوز واقعے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا ۔
مظاہرین نے معصوم کلی کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔