جڑانوالا : غیر ت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل March 12, 2016 Edit Delete جڑانوالا : غیر ت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل جڑانوالا(92نیوز)جڑانوالا میں غیرت کےنام پرخاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق تھانہ لنڈیانوالہ کی حدودمیں دونوں افراد کوکلہاڑی کےوارسےقتل کیاگیا جبکہ ملزم واردات کےبعد فرارہوگیاہے۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین