جڑانوالا: بچیانہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 4خواتین جاں بحق

جڑانوالا(92نیوز)جڑانوالا کے علاقے بچیانہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کی چار خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔
تفصیلات کےمطابق جڑانوالا کے علاقے بچیانہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کی چار خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔