Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ الیکشن ہیں کوئی مولا جٹ کی فلم نہیں، فرخ حبیب

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ الیکشن ہیں کوئی مولا جٹ کی فلم نہیں، فرخ حبیب
December 4, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ الیکشن ہیں کوئی مولا جٹ کی فلم نہیں۔

پروگرام 92 ایٹ8  میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کا ٹاکرا ہوا، وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا اپوزیشن ای وی ایم کی ایسے مخالفت کرتی ہے جیسے انہوں نے ووٹ چوری کرنے ہوں۔

عظمیٰ بخاری بولیں گرجیں گے بھی، برسیں گے بھی اور لتاڑیں گے بھی، الیکشن چوری کرنے نہیں دیں گے۔