Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جو ڈر جائے وہ مرد نہیں ،ہم سے بہتر سیاسی لڑائی کوئی نہیں لڑسکتا : مریم نواز

جو ڈر جائے وہ مرد نہیں ،ہم سے بہتر سیاسی لڑائی کوئی نہیں لڑسکتا : مریم نواز
July 9, 2017

اسلام آباد(92نیوز) وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف ایک بار پھر میدان میں آگئی  ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق سوسل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں ںے مخالفین کو خواب رگڑا ۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جو ڈرجائے وہ مرد نہیں اگر پاناما کیس کو آپ نے سیاسی بنا ہی دیا ہے تو ہم سے بہتر سیاسی لڑائی کوئی نہیں لڑسکتا ۔