Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جو بائیڈن امریکا کے 46ویں صدر بن گئے ،عہدے کا حلف اٹھا لیا

جو بائیڈن امریکا کے 46ویں صدر بن گئے ،عہدے کا حلف اٹھا لیا
January 20, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) جو بائیڈن امریکا کے 46ویں صدر بن گئے ،عہدے کا حلف اٹھا لیا، امریکی تاریخ میں پہلی سیاہ فام خاتون کمیلا ہیرس نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

وائٹ ہاؤس کے باہر حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں جوزف بائیڈن نے امریکا کے 46ویں صدر   کا حلف اٹھایا ۔ چیف جسٹس جان رابرٹ نے جوزف بائیڈن سے صدر کے عہدے کا حلف لیا۔

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام خاتون نائب صدر بن گئیں کمیلا ہیرس نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔سپریم کورٹ کی جسٹس سونیا سوٹومور نے کمیلا ہیرس سے حلف لیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔