Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جویریہ خان کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

جویریہ خان کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم جنوبی افریقہ روانہ
January 12, 2021

کراچی (92 نیوز) جویریہ خان کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم کراچی سے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئی۔

پاکستانی ویمن ٹیم دورے کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گی۔

پہلا ون ڈے بیس جنوری کو کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز29جنوری سے ہو گا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔