Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کسی کی کامیابی یا ناکامی نہیں ، حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرے: سراج الحق

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کسی کی کامیابی یا ناکامی نہیں ، حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرے: سراج الحق
July 26, 2015
لاہور (92نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کسی کی کامیابی یا ناکامی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فتح کا جشن منانے کی بجائے سیلاب متاثرین کی مدد کرے۔ ہم ہمیشہ حق کاساتھ دیں گے اور جو کوئی بھی قومی دولت لوٹے گا عوام کے ہاتھ اس کے گریبان پر ہوں گے۔