Tuesday, December 6, 2022

جونو خلائی شٹل مشتری کے قریب ترین مقام پر

جونو خلائی شٹل مشتری کے قریب ترین مقام پر
نیویارک (ویب ڈیسک )ناسا کی جونو خلائی شٹل نےمشتری سیارے کے انتہائی قریب سفرکیا۔ جونو مشتری  سےصرف چار ہزاردو سو کلومیٹر کی دوری پر تھی جو اب تک کسی بھی خلائی شٹل کا اس سیارے کے نزدیک ترین علاقےکا سفر تھا۔ جیوپیٹر کے بارے میں ڈیٹا جمع کر کے ناسا کو بھیجنےوالی شٹل کامشن  دو ہزار اٹھارہ میں مکمل ہوگا۔