Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جوتے کا خوف یا سیاہی کا ڈر،عمران خان کا کنٹینر گجرات پہنچا دیا گیا

جوتے کا خوف یا سیاہی کا ڈر،عمران خان کا کنٹینر گجرات پہنچا دیا گیا
March 12, 2018

گجرات ( 92 نیوز ) گزشتہ چند دنوں میں سیاسی عدم برداشت  ، سیاہی اور جوتے پھینکنے کے واقعات سے سیاستدان پریشان ہیں ۔

تحریک انصاف نے بھی  چیئرمین پی ٹی آئی کے گجرات جلسے کیلئے کنٹینر پہنچادیا۔

عمران خان کل دن ایک بجے عمران خان گجرات میں ممبرسازی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔

عمران خان کے کنٹینر میں صوفہ، اے سی اور ساؤنڈ سسٹم کاانتظام مکمل کر لیا گیاہے ۔