Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن کی ویڈیو کانفرنس، یوکرائن اور دیگر متنازعہ معاملات پر بات چیت

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن کی ویڈیو کانفرنس، یوکرائن اور دیگر متنازعہ معاملات پر بات چیت
December 8, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کی ویڈیو کانفرنس ہوئی۔ دو گھنٹے جاری رہنے والی کال میں یوکرائن اور دیگر متنازعہ معاملات پر بات چیت کی گئی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق روس کو یوکرائن پر حملے سے متعلق مغربی ممالک کی تشویش سے آگاہ کیا۔ امریکہ نے روس کو کہا یوکرائن پر حملے پر اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ادھر روس کے ساتھ  تناؤ پر مغربی ممالک نے یوکرائن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔