Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جوائنٹ آنر شپ کے ساتھ بڑھ رہے ہیں،احتجاج دھرنے میں بدل سکتا ہے ،طاہر القادری

جوائنٹ آنر شپ کے ساتھ بڑھ رہے ہیں،احتجاج دھرنے میں بدل سکتا ہے ،طاہر القادری
January 15, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) مشکلات میں گھری حکومت کو ایک اور امتحان کا سامنا ہے ۔ متحدہ اپوزیشن احتجاج کیلئے تیار ہے ۔

لاہور کے مال روڈ پر 17 جنوری کو میدان لگے گا  ،   تیاریاں جاری ہیں ۔

 طاہر القادری کہتے ہیں جوائنٹ آنر شپ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ۔ امید ہے عمران خان اور آصف زرداری آخری دم تک ساتھ دیں گے ۔ احتجاج دھرنے میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے ۔