Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جن کے پاس ووٹ نہیں وہ ’’ ووٹ کو عزت دو ‘‘ کا شور مچا رہے ہیں، فردوس عاشق

جن کے پاس ووٹ نہیں وہ ’’ ووٹ کو عزت دو ‘‘ کا شور مچا رہے ہیں، فردوس عاشق
February 26, 2021

لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جن کے پاس ووٹ نہیں وہ ووٹ کو عزت دو کا شور مچا رہے ہیں۔

جمعہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا، جن کے پاس ووٹ نہیں وہ نوٹ کو عزت دیکر سینیٹ انتخابات میں ضمیروں کے سوداگر بننے جارہے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا، صاف شفاف سینیٹ کا الیکشن اوپن بیلٹنگ سے ہی ممکن ہے۔ سپریم کورٹ سے رہنما اصول صدر مملکت تک پہنچ چکے۔ اُمید ہے جلد ترجیحات سامنے آجائیں گی۔