جنیوا : گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگنے کی توقع
![جنیوا : گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگنے کی توقع](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/diamon.jpg)
جنیوا(ویب ڈٰیسک)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں رکھے گئے گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ امریکی ڈالر میں لگنے کی توقع کی جارہی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی کےلیئے رکھنے جانیوالے خوبصورت گلابی رنگ کے ہیرے کو بولی تین کروڑ اسی لاکھ امریکی ڈالر لگنے کی توقع کی جارہی ہے ۔
ماہرین کے مطابق پندرہ اعشاریہ اڑتیس قیراط کا یہ ہیرا دنیا کے نایاب ہیروں میں سے ایک ہے ۔