جنیوا کی جھیل خوبصورت شاہکارمیں تبدیل ہوگئی

جنیوا( 92نیوز) جنیوا کی جھیل خوبصورت شاہکارمیں تبدیل ہوگئی،کئی فٹ لمبی کاغذ کی کشتی اور جھیل کے قریبی پارک میں ایک ننھی بچی اس کشتی کو جھیل میں اتارتے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔
پانچ ہزار مربع میٹر پر مشتمل یہ آرٹ کا نمونہ دراصل مہاجرین کے مسائل کی نشاندہی کررہاہے،جنہیں اپنا گھر بار چھوڑ کر سمندری راستوں کے ذریعے ہجرت کرنا پڑتی ہے۔