Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جنیوا میں آتش بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ

جنیوا میں آتش بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ
August 12, 2018
جنیوا( 92 نیوز) جنیوا کا آسمان رات کے اندھیرے میں رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ جنیوا میں سمر فیسٹیول کے اختتام پر حیرت انگیز آتش بازی کا مظاہرہ کیاگیا جس میں ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی اورآتش بازی کے خوبصورت اور رنگ برنگے نظاروں سے خوب محظوظ ہوئے ۔ آسمان پر آتش باری کا یہ مظاہرہ 45 منٹ تک جاری رہا،ہر سال آسمان میں رنگ بھرنے والا یہ شو 95 سال پرانے میلے کا اہم حصہ ہے۔