Friday, July 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

جنیوا:ائیرپورٹ پرسامان چیک ان کروانے والاروبوٹ متعارف

جنیوا:ائیرپورٹ پرسامان چیک ان کروانے والاروبوٹ متعارف
May 23, 2016
  جنیوا(ویب ڈٰیسک)اب ائیرپورٹ پرچیک ان کرتے ہوئے قطاروں میں انتظارنہیں کرناپڑےگا کیونکہ لیونامی اس خودمختارروبوٹ کوجنیوائیرپورٹ پرمتعارف کروایاگیاہے۔ یہ روبوٹ آپ کے بیگزکے لیے ٹیگ بھی تیارکرےگا اورآپ کے دوعددسوٹ کیسزکوبھی چیک ان کروادےگا۔ بیگزجیسے ہی چیک ان ہوں تویہ سیدھاجہازتک پہنچ سکے گا اورپھرآپ اپنے سامان کومنزل مقصودپرہی دیکھیں گے۔