Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: جنید جمشید کی نمازجنازہ جمعرات دوپہر ایک بجے ادا کی جائیگی: بھائی

کراچی: جنید جمشید کی نمازجنازہ جمعرات دوپہر ایک بجے ادا کی جائیگی: بھائی
December 13, 2016

کراچی (92نیوز) جنید جمشید کی نماز جنازہ جمعرات کی دوپہر ایک بجے کراچی میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کے بعد جنید جمشید کی تدفین دارالعلوم کورنگی میں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا  کل تک ڈی این اے رپورٹ ملنے کی امید ہے اور وہ بدھ کو میت لینے کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔