Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کی تدفین لاہور میں کی جائے گی

جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کی تدفین لاہور میں کی جائے گی
December 12, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے  ہونے والے  جنید جمشید کی اہلیہ کی نیہا جمشید کی شناخت ہوگئی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔

پمز انتظامیہ کے مطابق حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی نیہا جمشید  کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے جس کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی گئی ہے ۔ میت نیہا کی والدہ نے وصول کی جس کے بعد وہ لاہور روانہ ہو گئیں۔ جنید جمشید کی اہلیہ کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پمز انتظامیہ نے مزید بتایا ہے کہ اب تک 11 میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں جبکہ 12 کی شناخت ہو چکی ہے۔