Friday, September 30, 2022

جنہاں کھادیاں گاجراں،ڈھڈ اوناں دے پیڑ ، نعیم بخاری

جنہاں کھادیاں گاجراں،ڈھڈ اوناں دے پیڑ ، نعیم بخاری

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ جنہاں کھادیاں گاجراں ، ڈھڈ اوناں دے پیڑ ۔ عمران خان نے گاجریں نہیں کھائیں جنہوں نے کھائیں ہیں درد ان کے پیٹ میں ہورہا ہے ۔
عمران خان کے وکیل نے کہا عمران خان کیس کا فیصلہ کب آئے گا اس کا پتہ نہیں ۔ عمران خان کی نادانی سے متعلق بات نہیں کی ۔