Friday, January 27, 2023

جنگی ہیروسپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں خالق حقیقی سے جاملے،آئی ایس پی آر

جنگی ہیروسپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں خالق حقیقی سے جاملے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ( 92 نیوز) 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ  اٹک میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سپاہی مقبول حسین کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گے ، پاکستان کے جری و بہادر سپوت کو پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  سپاہی مقبول حسین نے انتقال پر گہرے رنج کااظہار کیا ۔ جنگ 65ء میں سپاہی مقبول حسین زخمی ہوئے اور بھارت کے ہاتھوں جنگی قیدی بنے ، انہیں  بہادری کے جواہر دکھانے پر ستارہ جرات سے نوازا گیا۔