جنگی جنون میں پاگل مودی سرکار کو لڑکی نے آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستان کے خلاف جنگ کرنےکے ارادوں پر بھارت کے اندر سے بھی مودی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ایک سیمینار سے خطاب کرتےہوئے بھارتی لڑکی نے انتہاپسندوں کے نظریات کی دھجیاں اڑادیں اورکہا کہ وطن سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان دشمنی پر مبنی بیانات دینا یا رویہ رکھنا ضروری نہیں، یہ روش بدلنا ہوگی۔