Saturday, January 28, 2023

جنوبی کوریا کے عوام کا امریکی اینٹی میزائل سسٹم کی تنصیب کیخلاف مظاہرہ

جنوبی کوریا کے عوام کا امریکی اینٹی میزائل سسٹم کی تنصیب کیخلاف مظاہرہ
سیئول ( 92 نیوز) جنوبی کوریا کے عوام  نے امریکی اینٹی میزائل سسٹم  کی تنصیب کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر دیا۔ مظاہرین نے سڑکیں بند  کر دیں جس کے باعث امریکی میزائل بیس کیلئے خوراک اور ایندھن کی فراہمی معطل  ہو گئی ۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں  بھی ہوئیں جس سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ۔