Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جنوبی کوریا: شہری تھری ڈی مجسموں کے سحرمیں مبتلا

جنوبی کوریا: شہری تھری ڈی مجسموں کے سحرمیں مبتلا
August 6, 2016
سیئول (ویب ڈیسک)سیلفی کازمانہ اب بہت پرانا ہوگیا ہے جی ہاں جنوبی کوریامیں لوگ تصاویربنواکرانہیں  تھری ڈی  کی مددسے مجسمے تیارکرواتے ہیں۔ کچھ منچلے توایسے ہیں جواپنے پالتوں جانوروں کے بھی تھری ڈی مجمسمے تیارکروارہے ہی۔