جنوبی چین میں ائیرشو کا انعقاد

بیجنگ( 92 نیوز) یہ مناظر جنوبی چین کے ہیں جہاں الاسکا ایوی ایشن فیسٹیول کا انعقاد کیاگیاہے۔جس میں مختلف ممالک سے آئے ایکروبیٹس نے حصہ لیا۔
الاسکا ائیرشو میں بہترین کرتبوں کا تاج برطانیہ کی ٹیم نے اپنے سر سجایا، غروب آفتاب کے وقت طیاروں کی گھن گرج اور شاندار کرتبوں نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ۔