Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں محنت کا صلہ ملا، حسن علی

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں محنت کا صلہ ملا، حسن علی
February 8, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں محنت کا صلہ ملا۔

جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں مین آف دی میچ کا اعزاز کا حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے میں انہوں نے کہا، جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کم بیک تھا، سیریز بہت اہم تھی، میں نے محنت کی جس کا صلہ ملا۔

اُنہوں نے مزید کہا، سلو پچ پر لائن اور لینتھ پر باؤلنگ سے کامیابی ملی۔ فٹنس پر بہت زیادہ کام کیا اور میری کارکرگی سب کے سامنے ہے۔ کہا کہ خوشی ہے میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی۔