Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنوبی افریقہ میں انسان اور چیتے کی دوستی دنیا بھر میں مشہور ہو گئی

جنوبی افریقہ میں انسان اور چیتے کی دوستی دنیا بھر میں مشہور ہو گئی
March 3, 2018

کیپ ٹاؤن ( 92 نیوز ) جنوبی افریقہ میں چیتے اور انسان کی دوستی انٹر نیٹ کی دنیا میں مشہور ہو گئی ہے ۔

ڈولف نامی شخص جانوروں کےتحفظ کیلئے کام کرتا ہے اور ان کی گیبریل نامی چیتے سے اس وقت ملاقات ہوئی تھی جب وہ محض آٹھ ماہ کا تھااور اپنے والدین سے بچھڑگیاتھا۔

ڈولف نے جنوبی افریقہ کے ایک سفاری پارک میں پہنچایا جہاں طویل عرصے بعدوہ واپس آیا تو گیبریل نے نہ صرف اسے پہچان لیا بلکہ خوب لاڈبھی اٹھائے۔