Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنوبی افریقہ ، نوجوان کو ٹائیگر شارک چھو کر گزر گئی

جنوبی افریقہ ، نوجوان کو ٹائیگر شارک چھو کر گزر گئی
February 11, 2018

کیپ ٹاؤن ( 92 نیوز ) جنوبی افریقہ میں ایک نوجوان کی جان اس وقت گلے میں اٹک گئی جب کئی فٹ لمبی خونخوار شارک اچانک نمودار ہوئی اور اُسے چھو کر گزر گئی ۔

ٹائیگر شارک نسل کی اس مچھلی کو نوجوان سے زیادہ اُس کے ہاتھ میں موجود خالی پنجرے میں دلچسپی  تھی ۔

نوجوان کی قسمت اچھی تھی کہ شارک نے  حملہ نہیں کیا ورنہ  جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ۔