Friday, January 27, 2023

جنرل قمر جاوید باجوہ  کے آرمی چیف بننے پر گکھڑ منڈی میں جشن

جنرل قمر جاوید باجوہ  کے آرمی چیف بننے پر گکھڑ منڈی میں جشن

 

گکھڑمنڈی(92نیوز)جنرل قمر جاوید باجوہ  کے  آرمی چیف بننے پرگکھڑ منڈی میں جشن  منایا گیا ہے جبکہ  شہریوں کا ڈھول کی تھاپ پررقص کیا اور مٹھائی بھی تقسیم کی ہے ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق نواحی علاقہ گکھڑمنڈی سے ہے، آرمی چیف کےوالد اقبال باجوہ فوج میں کرنل کےعہدہ پرفائز رہے۔