Saturday, July 27, 2024

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع
August 19, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی  جس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر ہو گئے ۔ وزیر اعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ مشرقی سرحدوں  کی صورتحال کے پیش نظر کیا۔