Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
February 16, 2018

راولپنڈی ( ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواب سعید المالکی نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ا ور سعودی عرب کے مابین باہمی سکیورٹی تعاون جاری ہے اور اس سلسلے میں پاک فوج کے مزید دو دستے سعودی عرب بھیجے جائیں گے جو سعودی افواج کو تربیت فراہم کریں گے ۔
آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ اب بھیجے جانے والے اور پہلے سے موجود فوجی دستے سعودی عرب میں ہی تعینات کئے جائیں گے ، کوئی بھی دستہ باہر تعینات نہیں کیا جائے گا۔