Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جنرل قمرباجوہ اور جنرل زبیر محمود کیلئے نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز

جنرل قمرباجوہ اور جنرل زبیر محمود کیلئے نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز
December 31, 2016

اسلام آباد (92نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا۔ اعلیٰ عسکری قیادت کو اعزازات دینے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدرممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف کے علاوہ سول اور فوجی قیادت بھی موجود تھی۔

 

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔