Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنرل زبیر حیات سے صدرآزاد کشمیر کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

جنرل زبیر حیات سے صدرآزاد کشمیر کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
December 20, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان  نے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔