Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جنرل راحیل شریف کل افغانستان ایک روزہ دورے پر جائیں گے

جنرل راحیل شریف کل افغانستان ایک روزہ دورے پر جائیں گے
December 26, 2015
اسلام آباد (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اتوار کو افغانستان کا ایک روزہ دورہ کرینگے جہاں پر وہ افغان صدر اشرف غنی‘ چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ اور افغان عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغان صدر کے ساتھ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور بارڈر مینجمنٹ کے علاوہ خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی۔