Saturday, July 27, 2024

جمہوریت کا سلسلہ چلتا رہا تو ملک ترقی کریگا ، شاہد خاقان عباسی

جمہوریت کا سلسلہ چلتا رہا تو ملک ترقی کریگا ، شاہد خاقان عباسی
February 4, 2018

چترال (92 نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جمہوریت کا سلسلہ چلتا رہا تو ملک ترقی کریگا ۔
گولن گول منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ تختیاں لگانے والی اور کام کرنے والی حکومتوں میں فرق ہوتا ہے ۔ چترال سی پیک میں شامل ہونے جا رہا ہے، یہ ملک کا وہ واحد حصہ ہو گا جہاں کبھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی ۔