Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب دھماکہ، افسر سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک

جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب دھماکہ، افسر سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک
October 31, 2021 --- ویب ڈیسک

سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب دھماکے میں افسر سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں ہوا،  دونوں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ دھماکے کے وقت فوجی معمول کی گشت پر تھے۔