Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جمشید دستی  کوبالآخررہائی کا پروانہ مل گئی

جمشید دستی  کوبالآخررہائی کا پروانہ مل گئی
July 3, 2017

سرگودھا(92نیوز)جمشید دستی کو بالآخر رہائی مل گئی جیل سے باہر آگئے۔ کارکنوں ک دستی کے حق میں نعرے ۔

تفصیلات کےمطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو سرگودھا جیل سے بالآخر رہا کر دیا گیا ۔ جیل سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو میں  ان کا کہنا تھا کہ ظلم اورنا انصافیوں کے خلاف ہمیشہ لڑتارہوں گا۔ غریب بھائیوں کامینڈیٹ لے کرآیا ہوں چورحکومت کا کبھی ساتھ نہیں دوں گا۔