Saturday, July 27, 2024

جماعت الاحرار تمام کارروائیاں افغانستان سے کرتی ہے: سرتاج عزیز

جماعت الاحرار تمام کارروائیاں افغانستان سے کرتی ہے: سرتاج عزیز
February 17, 2017
اسلام آباد (92نیوز) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا افغان مشیر سلامتی سے ٹیلی فونک رابطہ، سرتاج عزیز نے افغان سرزمین سے پاکستان میں بے امنی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں  نے کہا جماعت الاحرار تمام کارروائیاں افغانستان سے کرتی ہے، افغان حکومت کارروائی کرے۔